لوگ کہتے ہیں کہ ناکام ہو کے نکلا ہوں
میں تیراتھاسو تیرےنام ہو کےنکلا ہوں
میں جس کےنام سےمشہورتھازمانےمیں
اُنہی کو ڈھونڈنے گمنام ہو کے نکلا ہوں
کوئی بھروسہ, نہ اعتبار, نہ امید کرے
کسی کے شہر سے بدنام ہو کے نکلا ہوں
google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0