ہوم love کہاں یہ ہونٹ کہاں یہ گلاب استغفار کہاں یہ ہونٹ کہاں یہ گلاب استغفار personAdmin جنوری 06, 2025 0 share کہاں یہ ہونٹ کہاں یہ گلاب استغفارموازنے کی بھی حد ہے جناب استغفارکہاں وہ زمزمی آنکھیں دھلے ہوئے دو نورکہاں یہ میکدہ،ساقی،شراب استغفار ❤میثم علی آغا Tags 4love Facebook Twitter Whatsapp جدید تر کہاں یہ ہونٹ کہاں یہ گلاب استغفار اس سے پرانی