ہوم urdu-shayari ہم زمانے سے فقط حسن گماں رکھتے ہیں ہم زمانے سے فقط حسن گماں رکھتے ہیں personAdmin جون 15, 2024 0 share ہم زمانے سے فقط حسن گماں رکھتے ہیں ہم زمانے سے توقع ہی کہاں رکھتے ہیں ایک لمحہ بھی مسرت کا بہت ہوتا ہے لوگ جینے کا سلیقہ ہی کہاں رکھتے ہیں Tags sadurdu-shayari Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی