google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کسی کو سونپا گیا تُو بغیر محنت کے || Urdu Best Sad Poetry

کسی کو سونپا گیا تُو بغیر محنت کے || Urdu Best Sad Poetry

Admin
0


 

کسی کو سونپا گیا تُو بغیر محنت کے

مری کمائی کوئی چھین لے گیا مجھ سے


اب اس عذاب میں اک خودکشی ہے حل میرا

یہ ایک حل بھی مگر دین لے گیا مجھ سے... 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !