google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ابھی تو یہ لوگ میرے ہونے سے بے خبر ہیں || Urdu Best Poetry

ابھی تو یہ لوگ میرے ہونے سے بے خبر ہیں || Urdu Best Poetry

Admin
0

 


‎ابھی تو یہ لوگ میرے ہونے سے بے خبر ہیں 

‎میں مر گیا تو یہ سارے "اک" بار! رو پڑیں گے 


‎کسی کے ہو کے بھی تم بچھڑنے کا غم کرو گے؟

‎یہ ہاتھ جوڑے ہیں! بس کرو یار! رو پڑیں گے 

😢🙏🏻


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !