دراز پلکیں ، غزال آنکھیں
مصوری کا کمال آنکھیں
شراب رب نے حرام کر دی
رکھی ہیں پھر بھی حلال آنکھیں
اٹھیں تو ہوش و ہواس چھینے
گریں تو کر دیں کمال آنکھیں
ہزار ان سے قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں
google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0