google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چاند تارے بنا کے کاغذ پر || Sad Poetry in Urdu

چاند تارے بنا کے کاغذ پر || Sad Poetry in Urdu

Admin
0

 


‏چاند تارے بنا کے کاغذ پر

خوش ہوئے گھر سجا کے کاغذ پر


ہنستے ہنستے مٹا دیے اس نے

شہر کتنے بسا کے کاغذ پر


خواب بھی خواب ہو گئے عادلؔ

شکل و صورت دکھا کے کاغذ پر

عادل رضا منصوری 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !