ہوم urdu-shayari پردہ داری کے ساتھ ہم دونوں ||جون ایلیا پردہ داری کے ساتھ ہم دونوں ||جون ایلیا personAdmin مئی 21, 2024 0 share پردہ داری کے ساتھ ہم دونوں کتنے خاکوں میں رنگ بھرتے ہیں نام لیتے ہوئے محبت کا میں بھی ڈرتا ہوں وہ بھی ڈرتے ہیں جون ایلیا Tags جون-ایلیاurdu-shayari Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی