google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تیری یادوں کے راستے کی طرف || جون ایلیا

تیری یادوں کے راستے کی طرف || جون ایلیا

Admin
0

 


تیری یادوں کے راستے کی طرف

اک قدم بھی نہیں بڑھوں گا میں


دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر

اب تیرے خط نہیں پڑھوں گا میں


جون ایلیا 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !