google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 جو ہو سکے تو اس ایثار پر نگاہ کرو , Ahmed Nadeem Qasmi

جو ہو سکے تو اس ایثار پر نگاہ کرو , Ahmed Nadeem Qasmi

Admin
0

 


جو ہو سکے تو اس ایثار پر نگاہ کرو

ہماری آس جہاں کو تمھاری آس ہمیں


ڈبو چکا ہے امنگوں کو جس کا سنّاٹا

بلا رہا ہے اسی بزم سے قیاس ہمیں


احمد ندیم قاسمی 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !